ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی نجف کربلا کے راستے میں زائرین سید الشہداء کو تعلیمات اہل بیت(ع) سے متعارف کروانے کے لیے ثقافتی موکب لگا کر بروشر تقسیم کئے۔
30 اکتوبر 2018 - 16:05
News ID: 914792